the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش کے شہر بریلی میں فاضل بریلوی امام احمد رضا خاں اعلی حضرت کا 98 واں عرس آج سے شروع ہو گیا۔اس موقع پر شہر بریلی کے محلہ سوداگران واقع درگاہ



اعلی حضرت میں دبئی، زمبابوے، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا سمیت کئی ملکوں سے پہنچے زائرین نے درگاہ میں حاضری دی۔عرس کا آغاز پرچم کشائی کی رسم کے ساتھ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.